الٹ رخا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) وہ بیج جس کا بیض دان اس طرح الٹا ہوا ہو کہ سوراخچے کا منہ ڈنڈی کی جانب رہے اور کلازا کے بالائی جانب جنینی تاچہ بھی الٹا ہو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) وہ بیج جس کا بیض دان اس طرح الٹا ہوا ہو کہ سوراخچے کا منہ ڈنڈی کی جانب رہے اور کلازا کے بالائی جانب جنینی تاچہ بھی الٹا ہو جائے۔